the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اترپردیش اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے میں اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی کا استقبال گرم جوشی سے کیا گیا۔انتخابی مہم کے سلسلے میں تین روز یہاں گزارنے کا پروگرام بنا کر آئے مسٹر



مودی خصوصی طیارے سے بابت پور واقع لال بہادر شاستری کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچے جہاں سے وہ فوج کے ہیلی کاپٹر سے بی ایچ یو کے ہیلی پیڈپہنچے۔ہیلی پیڈ پر بی جے پی صدر امت شاہ سمیت کچھ دیگر رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.